ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کی قدر ڈالرکے مقابلے میں مستحکم رہی۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 176 روپے 74 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ179 روپے برقرار ہے۔