تازہ تر ین

پی ایس ایل 7 کا پلان کے مطابق انعقاد کڑا چیلنج

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کا پلان کے مطابق انعقاد کڑا چیلنج بن گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کی جانب سے نئی پابندیوں کا خدشہ اور شائقین کی تعداد محدود کئے جانے کا امکان ہے، ایونٹ کو ایک ہی شہر میں کرانے پر بھی سوچ بچار ہو رہی ہے، ایسا ہوا تو پھر ٹورنامنٹ لاہور منتقل کر دیا جائے گا۔ فیصلہ جلد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق این سی او سی کی 17 جنوری کو صوبائی وزارت صحت اور تعلیم سے میٹنگ کے بعد صورتحال کافی حد تک واضح ہو جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain