Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
    • گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
    • علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
    • وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے
    • بھارت کے 15 سالہ کرکٹر ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
    • کیا پاکستان کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
    • پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان
    • پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی
    • بابراعظم اور شوبز اسٹارز کا عید پر دلکش انداز سوشل میڈیا پر وائرل
    • حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق
    • امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
    • رومانیہ میں ڈرون گرنے کے بعد نیٹو ممالک نے روس پر تنقید کی۔
    • بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
    • کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عثمان بزدار سب سے آگے ۔۔ بہترین وزیراعلیٰ قرار

    By Khabrain Newsجنوری 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) لاکھ مخالفت کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب 3 سالہ کارکردگی کے لحاظ سے تمام وزرائے اعلیٰ سے آگے ہیں۔
    انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپنین ریسرچ کی نئی سروے رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق اکثریت نے عثمان بزدار کوسب سے بہتر وزیراعلیٰ قرار دیا ہے، پنجاب کے45 فیصد رائے دہندگا ن نے عثمان بزدار کوبہترین وزیراعلیٰ قراردیا ہے۔
    اس فہرست میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دوسرے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ تیسرے اورقدوس بزنجو چوتھے نمبر پر، خیبر پختونخوا کے41 فیصد نے وزیراعلیٰ محمود خان کے حق میں رائے دی، سندھ کے 38 فیصد نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ و کے حق میں رائے دی، جبکہ بلوچستان کے 32 فیصد رائے دہندگان نے قدوس بزنجو کے حق میں رائے دی۔
    یہ بھی پڑھیں: مری جانے پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ حکومت پنجاب کریگی، وزارت داخلہ
    سروے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے تعلیم او رصحت کی سہولتوں اورترقیاتی کاموں کے لیے بہترین کام کیا، 86فیصد رائے دہندگان وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں تعلیم کی سہولتوں کے اقدامات پر مطمئن ہیں، خیبر پختونخوا حکومت80فیصد، بلوچستان 62 او رسندھ 58 فیصد رائے دہندگان کا اعتماد حاصل کرسکی۔
    پنجاب کے 72 فیصد رائے دہندگان صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی سے متعلق حکومت سے مطمئن، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی سرفہرست رہے، ترقیاتی کاموں سے متعلق پنجاب میں 51 فیصد وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، خیبر پختونخوا 48،ب لوچستان 43 اور سندھ میں 38 فیصد رائے دہندگان نے اعتماد کا اظہارکیا۔
    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سروس ڈلیوری کے لحاظ سے بھی نمایاں رہے، پنجاب کے 61 فیصد رائے دہندگان سرکاری محکموں میں عثمان بزدار کے اقدامات سے مطمئن ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے

    پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان

    تازہ ترین

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے

    پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی

    حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق

    بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.