تازہ تر ین

کراچی: مختلف مقامات میں کاروباری مراکز بند کروا دیئے گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں ہونے والے ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس لاٹھی چارج کے بعد مختلف مقامات میں کاروباری مراکز بند کروا دیئے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے کاروباری مراکز اور دکانیں بند کروادیں، جن علاقوں میں تجارتی مراکز بند کروائے گئے ان میں جیکب لائن ، لائنز ایریا ، برنس روڈ اور گلشن اقبال سمیت دیگر علاقے شامل ہیں ۔
اس دوران کورنگی دو نمبر میں نامعلوم افراد نے ٹائر نذر آتش کردیئے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain