Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ
    • اسلام آباد: صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فرح ناز اکبر ملاقات کر رہی ہیں۔
    • DGFIA ڈاکٹر عثمان انور ریکارڈ سمیت طلب
    • پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں موسمی اور وبائی امراض کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ
    • یو اے ای میں فلائی دبئی پرواز کے واقعے پر تحقیقات کا حکم
    • یو اے ای میں فلائی دبئی پرواز کے واقعے پر تحقیقات کا حکم
    • علامہ اقبال میڈیکل کے سوئمنگ پول میںایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کا طالبعلم ڈوب کر جاں بحق
    • غزہ، عمارت کے ملبے سے ملی 100فلسطینی شہدا کی لاشوں کی اجتماعی تدفین
    • ریلوے کی 32 ارب مالیت کی اراضی پر با اثر افراد برسوں سے قابض
    • پی آر اے کی ای آئی ایم ایس کے نفاذ کیلئے صوبہ بھر میں کارروائیاں
    • پاکستان کا دوام سیاسی و معاشی استحکام سے وابستہ ہے، عائشہ جاوید
    • پنجاب یونیورسٹی، میرٹ کی نیڈ کی بنیاد پر فارم ڈی تھرڈ ایئر کے طلبہ میں3سکالرشپس تقسیم
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا
    • پاکستان اور برطانیہ کا دوطرفہ سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان برطانوی وزیرمملکت برائے مشرق وسطیٰ’شمالی افریقہ’افغانستان وپاکستان اسٹیفن ڈوائوٹی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • بچوں کو سوشل میڈیا اور آن لائن گیمنگ میں بڑھتے سائبر خطرات کا سامنا
    • امریکہ،270سے زائد پادریوں کے1ہزار بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم سے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • سندھ کابینہ کی ججز کیلئے 87 سرکاری گاڑیاں خریدنے کی منظوری
    • پاکستان میں 8 ماہ کے دوران 18.66 ملین موبائل ہینڈ سیٹس اسمبل کیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا میں پل ٹوٹنے سے 10 افراد زخمی

    By Khabrain Newsجنوری 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک)
    امریکا میں پل ٹوٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔
    غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی شہرپٹس برگ میں پل ٹوٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے وقت پل پرایک بس اور6گاڑیاں موجود تھیں۔
    پل ٹوٹنے سے کچھ گھنٹے قبل امریکی صدرجوبائیڈن نے علاقے کا دورہ کیا تھا اورمقامی انتظامیہ سے انفرااسٹرکچر اورپلوں کی مرمت پربات کی تھی۔
    حکام کے مطابق پل ٹوٹنے کے بعد پل کے نیچے سے گزرنے والی گیس کی لائن بھی لیک ہوگئی جس سے پورے علاقے میں گیس پھیل گئی۔متاثرہ علاقے میں لوگوں کی آمد ورفت کو بند کردیا گیا ہے اورلوگوں کواحتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    حکام کا کہنا ہے کہ امریکا میں 45000 پل خستہ حالت میں ہیں جن پرکسی بھی وقت کوئی حادثہ پیش آسکتا ہے۔ مخدوش پلوں میں سے 3000 ریاست پینسلوانیا میں واقع ہیں۔
    امریکی صدرجوبائیڈن نے گزشتہ سال نومبرمیں سڑکوں اورپلوں کی مرمت کے لئے 110 بلین ڈالرفراہم کرنے کے بل پردستخط کئے تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.