کراچی: (ویب ڈیسک) سرویون رچرڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کیمپ جوائن کرلیا ہے۔
لیجنڈری بلے باز اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان نے بطور مینٹور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیمپ کو جوائن کرلیا ہے ،انہوں نے آج کے ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ لیا۔
واضح رہے کہ سر ویون رچڑڈ پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں تھے۔
سرویون رچرڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کیمپ جوائن کرلیا

