Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میجر جنرل محمد شمریز خان تنولی آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی-ایس تعینات
    • اسحاق ڈارکی عالمی رہنماون سے ملاقاتیں علاقائی بین الا قوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نیپالی وزیراعظم بالن شاہ نے اقوام متحدہ میں بھی اپنا سیاہ چشمہ نہیں اتارا
    • ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں تاریخی ملاقات
    • مہنگائی کی پرواز جاری سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گا ئی ایک ہفتہ میں 0.99 اضافہ
    • لانگ مارچ ملتوی کیا’ لیوی ختم کراکر دم لیں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • غزہ حملے کے بعد ابراہم معاہدے میں شامل ممالک کی پہلی میٹنگ
    • پٹرول2.02 مہنگا ڈیزل 3.95 روپے سستا
    • ہماری پروازیں بند کی تو خطے میں کسی کا جہاز نہیں اڑنے دیں گئے ایران کا انتباہ
    • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو تقریر کے موقع پر باہر شدید احتجاج کیاجارہاہے۔
    • نیتن یاہو کی تقریر’ پاکستان سمیت 77 ممالک کے وفود کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ
    • اقوام متحدہ کے باہر مظاہرین نے نیتن یاہوکے پتلے کو پھانسی پر لٹکادیا
    • دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں، اسٹیفن ڈوجارک
    • ریپبلکن ارکان ایران کیخلاف جنگ کی مخالفت کریں’ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
    • فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
    • اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
    • پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی
    • علیمہ خان ،ڈرائیور کی نظر بندی پر سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب
    • بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خاں کی آج 23ویں برسی منائی جائیگی
    • طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی تمام شواہد کے باوجود دہشتگردوں کی سر پرستی سے سلسل انکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریا کے خلاف متنازع جشن پر اسرائیلی فٹبالر کو میدان سے نکال دیا گیا

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل ) اسرا ئیل کے 20 سالہ فارورڈ سید ابو فرخی کو آسٹریا کے خلاف میچ میں گول کرنے کے بعد متنازع جشن منانے پر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔لنز میں کھیلےباقی صفحہ 4بقیہ نمبر 24 گئے میچ میں ابو فرخی نے دوسرے ہاف کے آغاز میں آسٹریا کے خلاف گول اسکور کر کے اسکور برابر کیا اور جشن منانے کے لیے کارنر فلیگ کی جانب دوڑ گئے۔انہوں نے کارنر فلیگ کو زمین سے نکالا، اسے ہاتھ پر رکھا اور گھٹنے کے بل بیٹھنے کے بعد اچانک اسے اپنے سر کے اوپر سے آگے کی جانب اٹھایا۔ریفری نے اس حرکت پر انہیں دوسرا یلو کارڈ دکھایا، جس کے نتیجے میں وہ ریڈ کارڈ کے ذریعے میدان سے باہر ہوگئے۔ابو فرخی کے جشن نے سوشل میڈیا اور فٹبال حلقوں میں بحث چھیڑ دی ہے۔ بعض افراد نے ان کے اشارے کو بندوق چلانے کے انداز سے مشابہ قرار دیا جبکہ کچھ کے مطابق وہ اس حرکت کے ذریعے اسنوکر یا پول شاٹ کی نقل کر رہے تھے۔انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن بورڈ (آئی ایف اے بی) کے قانون 12 کے تحت گول کے جشن کے دوران ایسا طرزِ عمل جسے اشتعال انگیز یا تحقیر آمیز سمجھا جائے، یلو کارڈ کا باعث بن سکتا ہے۔اگرچہ قوانین میں جشن کے دوران کارنر فلیگ نکالنے پر مخصوص پابندی موجود نہیں لیکن اسے قانون 12 کے تحت غیر کھیل کے رویے کے زمرے میں سزا دی جا سکتی ہے۔ ریفری اپنے صوابدیدی اختیار کے تحت فلیگ کے ساتھ کیے گئے اشارے کو بھی قانون کی خلاف ورزی تصور کرسکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مہنگائی کی پرواز جاری سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گا ئی ایک ہفتہ میں 0.99 اضافہ

      لانگ مارچ ملتوی کیا’ لیوی ختم کراکر دم لیں گے: حافظ نعیم الرحمن

      طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی تمام شواہد کے باوجود دہشتگردوں کی سر پرستی سے سلسل انکار

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.