نیویارک(ویب ڈیسک)ترک صدر رجب طیب
اردوان کا کہنا ہے اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کی اہمیت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے، اور مذہبِ اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس کی مسلسل دوسرے سال جنرل اسمبلی میں عدم موجودگی فلسطینی عوام کے ساتھ روا رکھی جانے والی یہ ناانصافی عالمی ضمیروں کو زخمی کر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ترکیے اس سال بھی آزاد اور خودمختار فلسطین کی آواز بن کر اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے دنیا تک فلسطینی عوام کا مقف پہنچائے گا۔ اس کے علاوہ ترک صدر نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پربھی زور دیا۔
بریکنگ نیوز
- مکہ معاہدہ تینوں مما لک کی عسکری قیادت کا اجلاس سعدیہ کی سلامتی کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال
- PTIلانگ مارچ 3 اکتوبر تک ملتوی محمود اچکزئی کا ماننے سے انکار بزدل دھرنے سے بھاگ گئے عطاء تارڑ
- بلوچستان میں بھارتی سر پرستی یافتی 33 دہشت گرد ہلاک
- نیو یارک: وزیر اعظم شہباز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- پانی پر قبضے کی کوشش بھارت غلط فہمی میں نہ رہے وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو للکار
- مریم نواز کے کلینک آن وہل پراجیکٹ 3 کروڑ مریض مستفید
- نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے جنرل سیکر ٹری انتونیو گوتریس سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
- وزیراعظم کا محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط’ مذاکرات کی دعوت
- لانگ مارچ’ پی ٹی آئی میں تاریخ اور حکمت عملی پر اختلافات
- موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام تک لازمی پہنچنے چاہیئں وزیر خزانہ
- میجر جنرل محمد شمریز خان تنولی آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی-ایس تعینات
- اسحاق ڈارکی عالمی رہنماون سے ملاقاتیں علاقائی بین الا قوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
- نیپالی وزیراعظم بالن شاہ نے اقوام متحدہ میں بھی اپنا سیاہ چشمہ نہیں اتارا
- ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں تاریخی ملاقات
- مہنگائی کی پرواز جاری سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گا ئی ایک ہفتہ میں 0.99 اضافہ
- لانگ مارچ ملتوی کیا’ لیوی ختم کراکر دم لیں گے: حافظ نعیم الرحمن
- غزہ حملے کے بعد ابراہم معاہدے میں شامل ممالک کی پہلی میٹنگ
- پٹرول2.02 مہنگا ڈیزل 3.95 روپے سستا
- ہماری پروازیں بند کی تو خطے میں کسی کا جہاز نہیں اڑنے دیں گئے ایران کا انتباہ
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو تقریر کے موقع پر باہر شدید احتجاج کیاجارہاہے۔
