Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PHA لاہور نے سب سے بڑی سرمائی پھولوں کی مہم کا آغاز کر دیا
    • سرکاری سکولوں کے سربراہان کو 31اکتوبر تک داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کی آخری وارننگ
    • کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
    • ایس آئی ایف سی کا ون ونڈو سہولت کاری کا نیا نظام متعارف
    • ANF کی ملک بھر میںکارروائیاں، 5 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد
    • شہرکا امن اور شہریوں کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، فیصل کامران
    • ویٹرنری یونیورسٹی میں فار ما سسٹ کا عا لمی دن منایا گیا
    • سرگودھا میں 4ہزار سے زائد ماحول دوست چڑیاں بازیاب
    • کسان اتحاد کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ، ملک بھر سے قافلوں کی شرکت کا اعلان
    • لیسکو ہیڈکوارٹرز سمیت تمام دفاتر اور گرڈ سٹیشنز کی سکیورٹی سخت
    • بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ کی23ویں برسی آج منائی جائیگی
    • مکہ معاہدہ تینوں مما لک کی عسکری قیادت کا اجلاس سعدیہ کی سلامتی کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال
    • PTIلانگ مارچ 3 اکتوبر تک ملتوی محمود اچکزئی کا ماننے سے انکار بزدل دھرنے سے بھاگ گئے عطاء تارڑ
    • بلوچستان میں بھارتی سر پرستی یافتی 33 دہشت گرد ہلاک
    • نیو یارک: وزیر اعظم شہباز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پانی پر قبضے کی کوشش بھارت غلط فہمی میں نہ رہے وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو للکار
    • مریم نواز کے کلینک آن وہل پراجیکٹ 3 کروڑ مریض مستفید
    • نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے جنرل سیکر ٹری انتونیو گوتریس سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • وزیراعظم کا محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط’ مذاکرات کی دعوت
    • لانگ مارچ’ پی ٹی آئی میں تاریخ اور حکمت عملی پر اختلافات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں تاریخی ملاقات

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کیباقی  نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اہم ملاقات کی ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے نیویارک میں ملاقات کے دوران مصافحہ کیا، جس کے بعد دونوں نے بیٹھ کر باہمی اور علاقائی امور پر گفتگو کی۔ایران انٹرنیشنل نے بھی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عراقچی نے نیویارک میں سعودی اور اردنی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔سعودی اور ایرانی میڈیا ان ملاقاتوں کی تصدیق کی گئی ہے لیکن تاحال اس کی تفصیلات طاہر نہین کی گئی ہیں تاہم دونوں جانب سے مثبت اشارے ملے ہیں۔اس ملاقات کی اہمیت یوں بھی ہے کہ مشرق وسطی میں ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے ساتھ سعودی عرب کو بھی حوثیوں کے حملوں کا سامنا رہا ہے اور خطے میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔قبل ازیں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پاکستان، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سمیت دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ادھر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نیویارک میں متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔جن میں علاقائی صورتحال، سفارتی کوششوں اور ایران کے خلاف جاری جنگ کے خاتمے سے متعلق امور زیر بحث آئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      PHA لاہور نے سب سے بڑی سرمائی پھولوں کی مہم کا آغاز کر دیا

      سرکاری سکولوں کے سربراہان کو 31اکتوبر تک داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کی آخری وارننگ

      کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.