نیویارک (آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سفارتکاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- مکہ معاہدہ تینوں مما لک کی عسکری قیادت کا اجلاس سعدیہ کی سلامتی کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال
- PTIلانگ مارچ 3 اکتوبر تک ملتوی محمود اچکزئی کا ماننے سے انکار بزدل دھرنے سے بھاگ گئے عطاء تارڑ
- بلوچستان میں بھارتی سر پرستی یافتی 33 دہشت گرد ہلاک
- نیو یارک: وزیر اعظم شہباز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- پانی پر قبضے کی کوشش بھارت غلط فہمی میں نہ رہے وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو للکار
- مریم نواز کے کلینک آن وہل پراجیکٹ 3 کروڑ مریض مستفید
- نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے جنرل سیکر ٹری انتونیو گوتریس سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
- وزیراعظم کا محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط’ مذاکرات کی دعوت
- لانگ مارچ’ پی ٹی آئی میں تاریخ اور حکمت عملی پر اختلافات
- موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام تک لازمی پہنچنے چاہیئں وزیر خزانہ
- میجر جنرل محمد شمریز خان تنولی آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی-ایس تعینات
- اسحاق ڈارکی عالمی رہنماون سے ملاقاتیں علاقائی بین الا قوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
- نیپالی وزیراعظم بالن شاہ نے اقوام متحدہ میں بھی اپنا سیاہ چشمہ نہیں اتارا
- ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں تاریخی ملاقات
- مہنگائی کی پرواز جاری سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گا ئی ایک ہفتہ میں 0.99 اضافہ
- لانگ مارچ ملتوی کیا’ لیوی ختم کراکر دم لیں گے: حافظ نعیم الرحمن
- غزہ حملے کے بعد ابراہم معاہدے میں شامل ممالک کی پہلی میٹنگ
- پٹرول2.02 مہنگا ڈیزل 3.95 روپے سستا
- ہماری پروازیں بند کی تو خطے میں کسی کا جہاز نہیں اڑنے دیں گئے ایران کا انتباہ
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو تقریر کے موقع پر باہر شدید احتجاج کیاجارہاہے۔
