تازہ تر ین

ایران کا لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران : (ویب ڈیسک) امریکی اڈے اور اسرائیل ایران کے نشانے پر، ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ’خیبر شکن‘ نامی زمین سے زمین تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے جو چودہ سو پچاس کلومیٹر تک ہدف کو مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کے مطابق خطے میں موجود امریکی اڈے اور پورا اسرائیل میزائل کی رینج پر ہیں۔
ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات ویانا میں جاری ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain