Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • چکلالہ کینٹ بورڈ کی غفلت ،رحیم آباد راولپنڈی پل کی سڑک پر کھڈا حادثات کا سبب
    • نیوٹاون پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انسٹاگرام پر تیزی سے مقبول ہوتی معلق چٹان جس کے نیچے 3000 فٹ گہری کھائی ہے

    By Khabrain Newsفروری 16, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ناروے: (ویب ڈیسک)
    ناروے میں دوپہاڑیوں کے درمیان موجود ایک بڑی چٹان دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ملکی اور بین الاقوامی سیاح اس چٹان پر کھڑے ہوکر تصاویر لیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انسٹاگرام اور فیس بک پر یہ ایک مشہور اور جانی پہچانی جگہ بن چکی ہے۔
    اس بڑی معلق چٹان کو جیرگ بولٹن کا نام دیا گیا ہے۔
    اس مقام پر پیدل پہنچنا بہت آسان ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر عمر کے لوگ یہاں ضرور آتے ہیں۔ اس حیرت انگیز مقام کو انسان دوست بھی کہا جاتا ہے کیونکہ دو پہاڑیوں پر اٹکے پتھر پر اترنے کے لیے خاص محنت درکار نہیں ہوتی۔ دوسری جانب اب تک یہاں کوئی جان لیوا حادثہ بھی نہیں ہوا ہے۔
    تاہم اس کے نیچے کم سے کم 3200 فٹ گہری کھائی ہے اور گرنے کی صورت میں بچنے کا کوئی امکان نہیں رہتا۔ ناروے کی روگا لینڈ کاؤنٹی میں واقع یہ ایک قدیم بولڈر ہے اور مضبوطی سے اپنی جگہ جما ہوا ہے۔ روگا لینڈ کا علاقہ ایک کمزور ٹیکٹونک خطے میں واقع ہے۔
    خیال ہے کہ 50 ہزار قبل مسیح میں گلیشیائی عمل کے دوران یہ بڑا پتھر یہاں آکر ٹک گیا تھا جس کی اوپری سطح موسمیاتی اثرات سے ہموار ہوچکی ہے۔ اس کا مجموعی رقبہ پانچ مربع میٹر ہے جو ایک وسیع جگہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گرمیوں میں یہاں لوگوں کا تانتا بندھا رہتا ہے اور وہ گھنٹوں اس قدرتی شاہکار کے پاس موجود رہتے ہیں۔
    اپنی تمام چوڑائی کے باوجود اس چٹان پر پہنچنے کے بعد معمولی غلطی بھی جان لیوا ہوسکتی ہے۔ لیکن منچلے یہاں خوفناک انداز میں تصاویر کھنچواتے ہیں۔ لیکن اب تک کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.