ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں قائم امریکی سفارت خانے نے مشرق وسطی میں موجود امریکی شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے اور سکیورٹی صورتحال سے باخبر رہنے کی ہدایت کی ہے۔سفارت خانے کے جاری بیان کے مطابق حوثی حملوں اور ایران کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کے تناظر میں امریکی شہری محتاط رہیں اور اپنے اردگرد کے حالات پر نظر رکھیں۔امریکی سفارت خانے نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے نتیجے میں ماضی میں شہری ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری تنازعات تیزی سے دوسرے علاقوں تک پھیل سکتے ہیں، اس لیے خطے میں موجود امریکی شہری اپنی حفاظت کو ترجیح دیں اور سکیورٹی سے متعلق تازہ اطلاعات پر نظر رکھیں۔
امریکی شہری
بریکنگ نیوز
- ہمارے ملک میں لڑکی ہونا ہی گناہ ہے حنا الطاف
- سعودیہ پر 2 میزائل 3ڈرون حملے ناکام
- امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت
- خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- شام ‘دھماکا خیز مواد پھٹنے سے بچے سمیت2 افراد جاںبحق، ایک زخمی
- اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
- خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین ملازمین کو تنخواہیں جاری
- قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان
- پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
- مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید
- فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں
- نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں آئرن کوٹ
- برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش
- امریکہ میں فضائی بحران برقرار 6 ہزار پروازیں منسوخ ساڑھے 7 ہزار ریٹ
- بلاول کا فضل الرحمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر اظہار مذمت
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو
- اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ جوڈیشل افسران کے پہلے بیج کا گروپ فوٹو۔
- نوشکی میں شہید میجر ‘ حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
- چیف جسٹس کی چین کے تربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات
- شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا
