Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کا پی ایچ ایز کی مشینری تبدیل اور اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
    • محکمہ صحت و آبادی’ ڈاکٹرز کی ٹرانسفر’ پوسٹنگ کیلئے این او سی جاری کرنیکا عمل روک دیا
    • ریسٹورنٹس میں دھوئیں کے اخراج کی روک تھام،متعدد ریسٹورنٹس سیل
    • یورو بانڈز کا اجرا ء معاشی استحکام کی جانب اہم پیشرفت :پیاف
    • پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف
    • بلوچستان، محکمہ صحت نے 26لیڈی ڈاکٹرزکو ملازمت سے برطرف کردیا
    • بی جے پی حکومت نے حکم امتناعی کے باوجود چرچ پر بلڈوزر چلا دیا
    • جزاسزا کے بغیر پاکستان بہتری کی طرف گامزن نہ ہونے والا ہے،اختر اقبال ڈار
    • فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
    • پروفیسر عارف ساقی ‘ بھتیجے پر تشدد کا کیس، مرکزی ملزم کونین شاہ کی عبوری ضمانت منظور
    • گائے کا گوشت مردوں کیلئے کیوں اہم؟ اہم وجہ سامنے آگئی
    • اسلام پورہ ‘ چوری شدہ 5تولے سونا اکرم پارک گھر سے برآمد
    • مدھیہ پردیش، گائے کو لات مارنے کا الزام،ہندو غنڈوںنے معمر مسلمان شخص کو ذلت آمیز سلوک کا نشانہ بنایا
    • میر رضا قتل کیس، وزیر داخلہ سندھ کی جوڈیشل کمیشن میں پیشی
    • تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں 50 سالہ شخص قتل
    • شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافے کیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی ویانا
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں 10 ستمبر کو خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا
    • قائداعظم لائبریری میں عالمی یوم خواندگی پر تقریب کا انعقاد
    • دفتر ڈی آئی جی آپریشنز میں شہری مسائل حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • بھارت کی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان سپر لیگ: کوالیفائر میچ میں آج سلطانزاور قلندرز مد مقابل

    By Khabrain Newsفروری 23, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کا آج سے لاہور میں آغاز ہو گا، پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گے۔ لاہور میں پی ایس ایل سیون فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ شام ساڑھے سات بجے قذافی سٹیڈیم میں زور کا جوڑ پڑے گا۔ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرزپی ایس ایل سیون میں دو مرتبہ آمنے سامنے آ چکے، کراچی میں ہونے والا مقابلہ سلطانز کے نام رہا تو لاہور میں قلندرز نے میدان مار لیا۔ ایونٹ کے بہترین بلے باز کے لیے بھی دونوں ٹیموں کے درمیان تگڑا مقابلہ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کے فخر زمان 521 رنز بنا کر سر فہرست ہیں، 479 رنز کے ساتھ محمد رضوان کی دوسری پوزیشن ہے۔ ریکارڈ نو مقابلے جیت کر پلے آف تک پہنچنے والی ٹیم ملتان سلطان جیت کیلئے پر عزم ہے۔ دوسری جانب ٹیم لاہور قلندرز نے بھی فتح کے ساتھ فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر نظریں جما لیں۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل کھیل چکی ہیں۔ ایونٹ کا پہلا ایلیمنیٹر پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت کی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

      شان ٹیٹ جیسا ایکشن وقار یونس جیسا ریلیز؛ رضااللہ پر ناصر حسین کا تجزیہ

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.