تازہ تر ین

امریکی ماہر نے جاسوسی کیلئے روبوٹک ٹڈا تیار کر لیا

پیٹس برگ: (ویب ڈیسک) امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا شاندار روبوٹک ٹڈا تیار کیا ہے جس پر کسی کو شک بھی نہیں ہو گا اور اسے جاسوسی کیلئے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹس برگ یونیورسٹی کے انجینئرز کیڑے نما روبوٹ بنانے میں مہارت رکھتے ہیں جو مشکل مقامات پر پہنچنے اور وہاں نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اسی یونیورسٹی کے طالب علموں نے اساتذہ کی زیر نگرانی 10 ملی میٹر چوڑا مشینی ٹڈا تیار کیا ہےجو بجلی سے چارج ہوتا ہے، اس کے بارے میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ مستقبل میں بہت سارے اہم کاموں کیلئے استعمال کی جا سکے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain