تازہ تر ین

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سےمستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے تمام ارکین قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے رہے ہیں، شاہ محمود کو امیدوار نامزد کرنے کا مقصد شہباز شریف کو چیلنج کرنا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے پورےملک میں احتجاج کی اپیل کی ہے، کارکنان اورعوام ہرضلع میں عشاکی نمازکےبعدباہرنکلیں۔ کور کمیٹی نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ، پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان سے رہنمائی کی توقع رکھتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain