تازہ تر ین

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی ایک دوسرے کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے ایک دوسرے کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروادی۔
سابق وزیر اعظم عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
چودھری پرویزالہٰی نے عمران خان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا،پنجاب میں وزیراعلیٰ کیلئے مسلم لیگ ق کی مکمل سپورٹ کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain