Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: اونج لائن میٹروٹرین اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
    • بسنت 2027، مینوفیکچررز کو لائسنس کا اجراء جاری،درخواستوںکی بھرمار
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد،18ٹریکٹرز پہنچ گئے
    • موٹر بائیک ریسکیو سروس نے 9 سالوں میں 5.2 ملین سے زائد ایمرگنسی کالز پر ریسپانڈ کیا
    • سرائے مغل، غلط انجکشن لگنے سے10 سالہ بچی جاں بحق،نجی کلینک سیل
    • کاہنہ’ مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی عون حمید ڈوگر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا
    • این سی سی آئی اے لاہور’ جوہر ٹائون میں کال سنٹر پر چھاپہ’ 37ملزمان گرفتار
    • جنسی ہراسانی پر اداکارہ کو خاموش کروانا منافقت ہے: سونا موہاپاترا
    • شہریوں کا شناختی ڈیٹا فراڈیوں کو فراہم کرنے والا بینک منیجر گرفتار
    • ماہرہ خان کی بھارت میں جاری احتجاج کی حمایت کی حقیقت کیا ہے
    • جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے:نوال سعید
    • بالی ووڈ کے دبنگ خان اب یوٹیوب پر بھی، مداحوں کیلئے خوشخبری
    • پاکستانی سکول کرکٹ میں سنچری بنانے والا نوعمر وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • 250 رنز بھی بھارت کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے، سنیل گواسکر کی بولرز پر کڑی تنقید
    • معاذ صداقت کے نولک سکس کا چرچہ، ویڈیو وائرل
    • پرتگالی فٹبال فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کرسٹیانو رونالڈو پر پابندی عائد
    • آٹا مینگا ہونے پر مریم نواز برہم 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
    • رسی ڈیزل برامدات پر پابندیاں اٹھانا ٹرمپ کا غیر منصفانہ فیصلہ
    • توانا صحتمند ذہن مضبوط خوشحال قوم کی پہلی بنیاد ہے احسن اقبال
    • مائرہ خان کی بھارت میں جاری احتجاج کی حمایت کی حقیقت کیا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہباز شریف، شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی منظور

    By Khabrain Newsاپریل 10, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے عہدے کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔
    متحدہ اپوزیشن کی جانب سے شہباز شریف اور پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے، پی ٹی آئی نے ن لیگی صدر کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے تھے جن کو مسترد کردیا گیا۔
    پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا تھا کہ ہمیں جو اعترضات تھے وہ ہم پیش کر چکے ہیں، شہبازشریف پر کرپشن کے الزامات ہیں، وہ مختلف مقدمات میں ضمانت پر ہیں، ن لیگی صدر کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات ہیں۔
    کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کے چناؤ کیلئے شہبازشریف اور شاہ محمود قریشی کل اسمبلی اجلاس میں آمنے سامنے آئیں گے۔
    تحریک انصاف کی جانب سے ملیکہ بخاری نے اسمبلی سیکرٹریٹ سے نئے وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔ وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا فیصلہ پارٹی قیادت کی کور کمیٹی اجلاس میں کیا گیا۔
    اجلاس سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا جس میں وزرائے اعلی، گورنر پنجاب و گورنر خیبر پختونخوا اور سینئر پارٹی قیادت نے شرکت کی، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
    دوسری جانب شہباز شریف کو متحدہ اپوزیشن نے قائد ایوان نامزد کیا، ان کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں اپوزیشن کے وفد نے جمع کروائے، وفد میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال،نوید قمر، خواجہ سعد رفیق شامل تھے۔
    کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے احسن اقبال اور بابر اعوان میں شدید تلخ کلامی ہوئی۔
    اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بابر اعوان نے جس طرح اپنے وزیراعظم کے ساتھ کروایا اسی طرح اپنے امیدوار کے ساتھ کروائیں گے۔
    خیال رہے کہ نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر دو بجے شیڈول ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.