تازہ تر ین

’برطانوی شہریت چھوڑنے انگلینڈ جارہا ہوں‘، ذلفی بخاری کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑنے کیلئے انگلینڈ جانے کا اعلان کردیا۔
ذلفی بخاری کا کہنا تھاکہ جب حکومت میں آیا تھا تب ہی کہا تھا کہ پاکستان میں رہوں گا اورمکمل طورپر شفٹ ہوچکا ہوں۔
ان کا کہنا تھاکہ اپنا برطانوی پاسپورٹ سرنڈر کرنے انگلینڈ جارہا ہوں، اب میرے پاس ایک ہی شہریت پاکستانی ہوگی۔
ذلفی بخاری کا کہنا تھاکہ اپنی برطانوی شہریت سرنڈرکررہا ہوں اور پھر الیکشن لڑوں گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain