تازہ تر ین

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 0.47 فیصد پر آگئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ چار سات فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 26 ہزار 829 ہوگئی۔ این آئی ایچ کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 101 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 5 لاکھ 5 ہزار 486، سندھ میں 5 لاکھ 76 ہزار 407، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 19 ہزار 296، بلوچستان میں 35 ہزار 480، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 720، اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 139 جبکہ آزاد کشمیر میں 43 ہزار 301 کیسز رپورٹ ہوئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain