تازہ تر ین

مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تیاریاں، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، وہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔
ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل مشیر خزانہ بننے کے بعد آئی ایم ایف سے مذاکرات کریں گے، پاکستان قرض پروگرام میں آئی ایم ایف سے رعایت مانگے گا، آئی ایم ایف سے بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کے مطالبات سے دستبردار ہونے کی درخواست کرے گا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی ساتویں قسط طے ہونا باقی ہے، معاشی نظم و ضبط اور اصلاحات کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain