Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز کی ہارڈ کاپی ختم کرنیکا فیصلہ
    • راولپنڈی، ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین ملزمان کوبھی ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں
    • پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے ڈائریکٹ فلائیٹس شروع کرنے کا منصوبہ
    • اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
    • شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کو خبردار کر دیا
    • میر رضا کیس’ تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
    • اٹلی کے سکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد کردی گئی
    • پشاور ‘ دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی
    • حکومت لوگوں کو اپنے گھر تعمیر کرنے اور رہائشی سہولیات تک بہتر رسائی فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: احد چیمہ
    • پاکستان کو مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے: مصطفی کمال
    • کاروباری افراد کو ان کی مصنوعات کی آن لائن تشہیر کی مفت سہولت فراہم
    • شانگلہ آسمائی بجلی گرنے اور موسلادھار بارشوںنے تباہی مچا دی 2 بچے بہ گئے خاتون زخمی
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی ‘قطعی عقائد میں سے ہے:مقررین
    • لاہور ٹیکس بار کے وفد کی ممبر آپریشنز ایف بی آر ، چیف آئی آر فارمیشن ، ڈائریکٹر پرال سے ملاقات
    • ایم پی او کی دفعات 3 اور 16 کو کالعدم قرار دینے کیلئے کیس مقرر کرنیکی ہدایت
    • پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈسکیم کا افتتاح’ سالانہ 16ارب کے انعام دینے کا اعلان
    • غزہ : اسرائیلی فوج کا بارود سے بھرا ڈرون اپنے ہی اہلکاروں پر گر کر پھٹ گیا، 2ہلاک
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • میری پہچان ٹیم نے ایک ہی روز میں 26 ذہنی کمزور افراد کی شناخت مکمل کرلی
    • پریس کلب کے باہر سے خاتون کی چوری شدہ گاڑی سیف سٹی نے ٹریس کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سری لنکا معاشی بحران، ہزاروں طلبا نے وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا

    By Khabrain Newsاپریل 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبا نے معاشی بحران اور اقدامات نہ کرنے پر وزیر اعظم مہندا راجا پکسا کے گھر کو گھیرے میں لے لیا اور استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔
    عالمی میڈیا کے مطابق سری لنکا کو 1948 کی آزادی کے بعد بدترین معاشی بدحالی کا سامنا ہے۔ مہینوں کے طویل بلیک آؤٹ، ریکارڈ مہنگائی اور خوراک اور ایندھن کی شدید قلت نے عوامی انتشار میں اضافہ کردیا ہے۔
    عوام کے شدید احتجاج کے بعد یونیورسٹی کے طالب علموں نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے اور مستعفی ہونے تک وزیراعظم کے گھر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کیا، جس کے پیش نظر پولیس نے دارالحکومت کولمبو کے آس پاس مختلف سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے راستے بند کیے تاہم طلبا رہنماؤں نے کولمبو میں وزیر اعظم ہاؤس کے کمپاؤنڈ کی باڑ کو دھکیل اور وزیراعظم ہاؤس تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔
    مظاہرے کے دوران ایک نامعلوم طالبا رہنما نے کمپاؤنڈ کی دیوار کے اوپر کھڑے ہوکر سیکورٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’آپ سڑک بلاک کر سکتے ہیں، لیکن ہماری جدوجہد کو اس وقت تک نہیں روک سکتے جب تک کہ پوری حکومت تبدیل نہیں ہوجاتی‘۔
    پولیس کے مطابق مظاہرے کے دوران وزیر اعظم اس وقت سرکاری رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے جبکہ کچھ دیر بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔
    واضح رہے کہ دو ہفتوں سے زیادہ عرصے سے ہزاروں مظاہرین سری لنکن صدر گوٹا بایا راجا پکسا (وزیر اعظم کے چھوٹے بھائی) کے دفتر کے باہر ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں جبکہ ملک گیر احتجاج میں حکومتی شخصیات کے گھروں اور دفاتر پر متعدد بار دھاوے بولے جاچکے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران جنگ نہیں، امریکا سے معاہدہ چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان

      روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

      ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.