Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی
    • خیبرپختونخوا حکومت کی ترجیح عوام نہیں انتشار ہے، انجینئر امیر مقام
    • رائیونڈ:16 سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی’ہسپتال منتقل
    • چوہنگ:ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے 33 سالہ شخص قتل کر دیا
    • اٹلی کے مانٹ ایٹنا سے 4 کلومیٹر راکھ کا بادل کیٹا نیا ایئر پورٹ پر پروازیں معطل
    • اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی: رانا ثناء اللہ
    • پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سو زائد جرما نہ
    • PHA پنجاب کی مارکیٹنگ برانچز میں فیسوں کی مد میں اربوں کی کرپشن
    • لاہور میں انسداد پولیو مہم چھٹے روز بھی جاری رہی’ ٹیمیں قطرے پلانے میں مصروف
    • 78 سالہ خاتون نے فورٹ نائٹگیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا
    • جناح ہسپتال لاہور کے آئی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی’کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
    • ریاض کی جانب حوثی ڈرونز سعودی اتحاد نے حملہ ناکام بنا دیا
    • پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
    • ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری
    • بلال بن ثاقب کی اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین سے ملاقات،اے آئی انفراسٹرکچر، تعلیم، ہنرمندی اور ٹیلنٹ ڈویلپمنٹ کے امکانات پر تبادلہ خیال
    • پاکستان پوسٹ نے ڈاک کے نرخ بڑھا دیے’ نئے ٹیرف کی منظوری
    • سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ، نیا قانون منظور
    • پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے 18لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
    • پی ٹی آئی احتجاج مؤخر ہونے سے سکیورٹی اخراجات ایک ارب سے تجاوز کرنیکا امکان
    • ڈاکٹروں کیخلاف ایف بی آر کا گھیرا تنگ’ٹیکس معاملات کی چھان بین کی تیاریاں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسجد اقصٰی میں یہودیوں کی عبادت کا کوئی منصوبہ نہیں، اسرائیل

    By Khabrain Newsاپریل 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یروشلم: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یہودیوں کو مسجد اقصی کے احاطے میں عبادت کی اجازت دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
    عالمی میڈیا کے مطابق مسجد اقصی میں اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسلم مخالف پرتشدد کارروائیوں کے بعد اسرائیلی وزیر خارجہ ییئر لاپید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کا یہودیوں کو مسجد کے احاطے میں عبادت کی اجازت دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ مسجد اقصیٰ کی جو حیثیت ہے اسرائیل اس کا احترام کرتا ہے۔
    وزیر خارجہ نے دوران کانفرنس مسجد اقصیٰ کے لیے یہودی اصطلاح کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان Temple Mount پر نماز ادا کرتے ہیں جبکہ غیر مسلم وہاں کا صرف دورہ کرسکتے ہیں، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ ہمارا ٹیمپل ماؤنٹ کو مذاہب کے درمیان تقسیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
    واضح رہے کہ یہودیوں کو الاقصیٰ کمپلیکس کا دورہ کرنے کی اجازت ہے لیکن اس جگہ پر عبادت کرنا ممنوع ہے تاہم رمضان میں جب یہودی اسرائیلی پولیس کی نگرانی میں مسجد اقصی کے احاطے سے گزرے تو انہوں نے اپنی عبادت کے لیے مسجد میں داخل ہونے کا زور و شور سے مطالبہ کرنا شروع کیا۔
    دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے مسجد الاقصیٰ میں نماز ادائیگی کے لیے جمع ہونے والے مسلمانوں کو داخل ہونے سے روکا اور انہیں عبادت سے روکتے ہوئے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ریاض کی جانب حوثی ڈرونز سعودی اتحاد نے حملہ ناکام بنا دیا

      ٹرمپ کی امن تجویز مسترد کرنے کے بعد ایران کا سفارت کاری پر زور

      سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف

      تازہ ترین

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

      پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.