تازہ تر ین

ملک میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔
24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار297 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہوکر 1904 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain