تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر مزید گر گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر مزید گر گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکاڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے کمی کے بعد 185 روپے 45 پیسے پر بند ہوا۔ گذشتہ روز ڈالر کی قیمت 185 روپے 62 پیسے رہی تھی۔
معاشی ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف مذاکرات شروع ہونے کی خبر کے باعث ڈالر کی خریدار میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے جبکہ عید کی آمد سے قبل ترسیلات زر میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain