Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیرا فورس کے 7 سب ڈویژنل انفورسٹمنٹ افسران ، 18تحصیل اداروںکے تقرر و تبادلے
    • پنجاب پولیس اپنے فرزندوں کی قربانیاں فراموش نہیں کریگی:آئی جی
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم نے لاہور میں دہشتگردوں کے 3 مختلف حملوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 15 پولیس شہداء کی 17 ویں برسی پر شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1345ٹریفک حادثات 714افراد شدید زخمی
    • غیر ملکی خاتون سے زیادتی کیس، ملزمہ نمرا کی درخواست ضمانت خارج
    • این سی سی آئی اے نے 300 پولیس افسران و اہلکار ڈیپوٹیشن پر مانگ لئے
    • عالمی منڈی میں ڈیزل کی قلت 2027ء تک برقرار رہنے کا خدشہ
    • پی ٹی اے کی شہریوں کو موبائل فون خریدنے سے قبل آئی ایم ای آئی رجسٹریشن کی تصدیق کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی،پولیس پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان جوابی فائرنگ سے زخمی،گرفتار
    • پنجاب کے 20پروبیشن اینڈ پیرول و پریزن افسران جدید تربیت کیلئے امریکہ جائیں گے
    • این سی سی آئی اے کا پنجاب پولیس کو بھیجے گئے خط کا عکس۔
    • سی پیک کے مغربی روٹ پر 310ارب روپے کے منصوبے جاری
    • پنجاب میں نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
    • مسٹر انڈیا کا لباس 39 سال بعد بھی انیل کپور پر فٹ، اداکار کا دلچسپ انکشاف
    • رشتے کے تنازع پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم 5 سال بعد بری
    • سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں
    • میری تصاویر اے آئی سے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے: یامی گوتم
    • اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا تو وزن 100 کلو تھا: سارہ علی خان
    • راکھی ساونت نے کومل رانی کو پتی چور قرار دے دیا
    • وائرل کلپ تنازع، عدم پیشی پر سائبر سیل کی ہنی سنگھ کو آخری وارننگ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب: عید الفطر کے موقع پر اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

    By Khabrain Newsاپریل 30, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سعودی عرب کی ایئر لائن السعودیہ نے عید الفطر کے دوران فضائی سفر کی سہولیات میں اضافے کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق السعودیہ نے عید الفطر کے دوران سفر کی سہولت بڑھانے کے لیے داخلی پروازوں میں 10 ہزار نشستوں کا اضافہ کر دیا ہے۔سعودی عریبین ایئر لائنز (السعودیہ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے دوران زیادہ سے زیادہ افراد کو سفر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے داخلی پروازوں میں 10 ہزار سے زیادہ نشستوں کا اضافہ کر دیا گیا۔السعودیہ کا کہنا ہے کہ جمعرات 28 اپریل 2022 سے لے کر عید الفطر کی تعطیلات کے اختتام تک 10 ہزار سے زائد اضافی نشستیں اندرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے مہیا ہوں گی۔ایئر لائن کے مطابق بعض پروازوں کے لیے بڑے طیارے استعمال کیے جائیں گے اور اضافی پروازیں بھی چلائی جائیں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں ڈیزل کی قلت 2027ء تک برقرار رہنے کا خدشہ

      حوثی باز نہ ائے مدینہ منورہ پر پھر کروز میزائل حملہ

      ایران پر”مدر آف آل بمز” سے حملے کی امریکی تیاری تہران کی مزاححمت جاری رکھنے کا اعلان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.