Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: اونج لائن میٹروٹرین اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
    • بسنت 2027، مینوفیکچررز کو لائسنس کا اجراء جاری،درخواستوںکی بھرمار
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد،18ٹریکٹرز پہنچ گئے
    • موٹر بائیک ریسکیو سروس نے 9 سالوں میں 5.2 ملین سے زائد ایمرگنسی کالز پر ریسپانڈ کیا
    • سرائے مغل، غلط انجکشن لگنے سے10 سالہ بچی جاں بحق،نجی کلینک سیل
    • کاہنہ’ مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی عون حمید ڈوگر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا
    • این سی سی آئی اے لاہور’ جوہر ٹائون میں کال سنٹر پر چھاپہ’ 37ملزمان گرفتار
    • جنسی ہراسانی پر اداکارہ کو خاموش کروانا منافقت ہے: سونا موہاپاترا
    • شہریوں کا شناختی ڈیٹا فراڈیوں کو فراہم کرنے والا بینک منیجر گرفتار
    • ماہرہ خان کی بھارت میں جاری احتجاج کی حمایت کی حقیقت کیا ہے
    • جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے:نوال سعید
    • بالی ووڈ کے دبنگ خان اب یوٹیوب پر بھی، مداحوں کیلئے خوشخبری
    • پاکستانی سکول کرکٹ میں سنچری بنانے والا نوعمر وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • 250 رنز بھی بھارت کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے، سنیل گواسکر کی بولرز پر کڑی تنقید
    • معاذ صداقت کے نولک سکس کا چرچہ، ویڈیو وائرل
    • پرتگالی فٹبال فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کرسٹیانو رونالڈو پر پابندی عائد
    • آٹا مینگا ہونے پر مریم نواز برہم 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
    • رسی ڈیزل برامدات پر پابندیاں اٹھانا ٹرمپ کا غیر منصفانہ فیصلہ
    • توانا صحتمند ذہن مضبوط خوشحال قوم کی پہلی بنیاد ہے احسن اقبال
    • مائرہ خان کی بھارت میں جاری احتجاج کی حمایت کی حقیقت کیا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

    By Khabrain Newsاپریل 30, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
    گورنر ہاؤس پنجاب میں نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب ہوئی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف لیا۔
    اسپیکر قومی اسبلی نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر حمزہ شہباز سے حلف لیا۔ حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیر اعلیٰ بن گئے۔ حمزہ شہباز کو حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
    حلف برداری کی تقریب کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتخابات کیے گئے تھے جبکہ گورنر ہاؤس کو سیل کر دیا گیا تھا۔
    یاد رہے دو روز قبل، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ 28 اپریل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے حلف لیں۔ حلف میں تاخیر آئین کے خلاف ہے۔
    فیصلے میں کہا گیا تھا کہ گورنر پنجاب پابند ہیں کہ وہ قانون کے مطابق حلف لیں۔ آئین کے تحت صدر اور گورنر پنجاب اپنے حلف کی پاسداری کے پابند ہیں۔ پنجاب 25 دن کے بغیر وزیر اعلیٰ کے چل رہا ہے۔ اس وقت عثمان بزدار وزیر اعلی ٰکی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
    مقررہ تاریخ پر حلف نہ لینے پر حمزہ شہباز نے گزشتہ روز تیسری بار عدالت سے رجوع کیا تھا جس کے بعد عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم دیا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف لیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.