تازہ تر ین

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری

لاہور: (ویب ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ ایڈوائس گورنر کو بھیجوا دی گئی۔
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایڈووکیٹ جنرل کو ہٹانے کی محکمہ قانون کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد ایڈوکیٹ جنرل کو عہدے سے ہٹانے کی ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے۔ نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تقرری تک ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اختر جاوید کو چارج دینے کی ایڈوائس کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain