تازہ تر ین

ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مہنگی

لاہور: (ویب ڈیسک) ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ چار نو فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت اٹھائیس اشیا کی قیمتیں‌ بڑھ گئیں۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 403 روپے 85 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد اس کی قیمت تیرہ سو ستر روپے ہوگئی۔
ایک ہفتے میں زندہ مرغی 33 روپے 87 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ انڈوں کی فی درجن قیمت میں 7 روپے 16 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
آلو 2 روپے 46 پیسے، پیاز 3 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے۔ ایک ہفتے میں دال مسور 10 روپے 80 پیسے اور دال چنا 3 روپے 80 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain