Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اگر ملک میں سازش گھمانے کی کوشش کی تو انہیں جیل میں گھماؤں گا،حمزہ شہباز

    By Khabrain Newsجون 2, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ سیاسی لانگ مارچ ہوتے ہیں ہونے چاہیں۔ لیکن ان کے پیچھا انتشار نہیں ہونا چاہیے۔ آپ کہہ رہے ہیں ملک کے تین ٹکڑے ہوجائیں گے، کونسی سیاست ہے یہ؟
    حمزہ شہباز نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست اپنی جگہ ملک سب سے اہم ہے۔کیا احتجاج کا مطلب ملکی املاک کو نقصان پہنچانا ہے؟ہجوم کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
    ان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ ہوتےہیں لیکن درختوں کوآگ لگاناکون سی سیاست ہے؟آپ کہتےہیں ملک کے 3 ٹکڑےہوجائیں گےیہ کون سی سیاست ہے؟عمران خان لوگوں کوڈی چوک پردھاوابولنےکی دعوت دیتےہیں۔
    انہوں نے کہا ہے کہ دھرنے کی آڑ خون خرابا مچانے کو جہاد نہیں کہتے۔ آپ خود کہتے ہیں میرے دھرنے میں اسلحہ والے تھے، ایریل فائرنگ بھی ہوئی۔ عوام نے اپ کے دھرنے کا دھڑن تختہ کر کے مسترد کر دیا۔
    ان کا کہنا ہے کہ اگر تم نے ملک میں سازش گھمانے کی کوشش کی میں تمہیں جیل میں گھماؤں گا۔اب تمہیں اجازت نہیں ملے گی سوچ سمجھ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کرنا۔اب انتشاری دھرنے کی اجازت نہیں دونگا۔ اس دفعہ جیل بھی بھیجیں گے کیونکہ تم ملک سے دشمنی کر رہے ہو۔
    انہوں نے کہا ہے کہ آؤ جہاد کرنا ہے تو مہنگائی، غریبی، بے روزگاری کے کیخلاف کرو۔عمران خان کی طرح الزام تراشی نہیں کرونگا قوم سے وعدہ کیا غریب کے دکھوں کا مداوعا کریںگے۔
    ان کا کہنا ہے کہ عوام نے عمران خان کا اصل چہرہ دیکھ لیا۔چارسال قوم نے برداشت کیا، تہماری کارکردگی صفر ہے۔قوم کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کریں گے، معیشت بحال کریں گے، پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنائیں گے،
    انہوں نے کہا ہے کہ آج ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے جو عمران خان نے تحفہ دیا ہے۔گھی اور چینی سستی کرکے قوم کو خوشخبری سنائیں گے۔چند دنوں میں سستی دوائیاں اور کینسر کی دعائیں فری مہیا کرینگے۔جتنا ممکن ہوسکے غریب کے کچن کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کرینگے
    ان کا کہنا ہے کہ ہمیں آئے چند ہفتے ہوئےہیں،مسائل کا انبار ہے۔74سالوں میں جتنا قرضہ لیا اس کا 80 فیصد عمران خان نے تین سال میں لئے اور پروجیکٹ کوئی بنایا تو دیکھا دیں۔ اداروں اور ملک کے خلاف بیانات دیئے جارہے ہیں۔معاشی حالات سب کے سامنے ہیں ،4سال میں کیا کیاگیا؟ قوم کو بتائینگے کے کس نے ٹی بوائے کے نام پر پیسے منگوائے منی لانڈرنگ کی۔ فرح گوگی کے ذریعے کرپشن کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.