تازہ تر ین

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ ہلاک

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
امریکی بحریہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی سین برنارڈینو کاؤنٹی گرکرتباہ ہوا۔ طیارہ صحرائی علاقے میں گرا۔حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گرکرتباہ ہوا۔
بحریہ اورتفتیشی ٹیموں کے حکام جائے حادثہ پرپہنچ چکے ہیں اورطیارہ گرنے کی تحقیقات جارہی ہیں۔ ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت جاری نہیں کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain