تازہ تر ین

سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مصر اور اٹلی کے قریب عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق مصر کے قریب ڈبل اے ای ون اور سیم وی فائیو کیبل میں خرابی سامنے آئی، اٹلی کے قریب آئی ایم ای وی کیبل میں خرابی سامنے آئی ہے۔
پی ٹی اے کے مطابق عالمی سب میرین کیبل کی بحالی کیلئے کام جاری ہے جبکہ پاکستان میں تمام انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain