تازہ تر ین

ناسا کا آسٹریلیا سے تین راکٹ خلا میں بھیجنے کا پلان، پہلا راکٹ 26 جون کو روانہ ہو گا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا کا آسٹریلیا سے تین راکٹ خلا میں بھیجنے کا پلان ہے، پہلا راکٹ 26 جون کو بھیجا جائے گا۔
مشن کا مقصد ہیلیو فزکس، فلکی طبیعیات اور سیاروں کی سائنس کے مظاہر کی تحقیقات کرنا ہیں جو صرف جنوبی نصف کرہ سے ہی دیکھے جا سکتے ہیں۔
آسٹریلوی حکومت نے ناسا کو تحقیقی مشن مکمل کرنے کے لیے نجی ادارے کی جگہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ ناسا امریکا سے باہر کسی کمرشل جگہ سے راکٹ خلامیں بھیجے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain