تازہ تر ین

امریکی پارلیمنٹ پر چڑھائی کا معاملہ، ٹرمپ کے حامیوں کے خلاف سماعت شروع

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی خصوصی کمیٹی نے ٹرمپ کے حامیوں کے خلاف سماعت شروع کر دی، سابق صدر کے حامیوں نے چھ جنوری دو ہزار بیس میں امریکی پارلیمنٹ پر چڑھائی کی تھی۔
امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں کیپٹل ہل پر ہونے والے حملے کی ویڈیو بھی دکھائی گئی جس میں ری پبلیکن کے ہزاروں حامیوں کو پارلیمنٹ پر چڑھائی کرتے دکھایا گیا۔
کانگریس کمیٹی نے اپنے تجزیہ میں کہا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے حامیوں کو اکٹھا کیا اور چڑھائی پر اکسایا، کانگریس کمیٹی میں معاملے کی مزید بحث جاری رہے گی، امریکی پارلیمنٹ پردھاوے کے دوران چھ افراد مارے گئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain