Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب کا بجٹ پیش نہ ہو سکا، اجلاس آج دوپہر ایک بجے دوبارہ ہوگا

    By Khabrain Newsجون 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ مقررہ تاریخ پر پیش نہ ہونے کے بعد اجلاس آج ایک بجے دوپہر دوبارہ شروع ہو گا۔
    بجٹ دستاویزات بھی آؤٹ ،وزیر خزانہ کی تقریر بھی تیار تھی مگر وزیر خزانہ رات سوا گیارہ تک بجٹ پیش کرنے کے ہی منتظر رہے، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو اسمبلی میں طلب کرنے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن ڈیڈ لاک کا شکار ہو گئی، پہلے 6 گھنٹے اجلاس ہی شروع نہ ہوا پھر عطا اللہ تارڑ کو ایوان سے نکالنے کی رولنگ پر اجلاس کی کارروائی سوا گھنٹہ معطل رہی۔
    بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں مذاکرات کے باعث چھ گھنٹے اجلاس کی کاروائی موخر رہی حکومت نے اپوزیشن کے مقدمات واپس لینے اور مشترکہ کمیٹی بنانے یقین دہانی کرائی تو رات آٹھ بجے اجلاس شروع ہوا، اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن رکن چوہدری ظہیر الدین نے نشان دہی کی کہ ایک نان ایم پی اے اجنبی عطا تارڑ ایوان میں موجود ہیں رولنگ دی جائے
    سپیکر پرویز الہی نے رولنگ دی کہ عطا تارڑ ایوان سے باہر چلے جائیں عطا تارڑ نہ مانے، سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو کہا گیا کہ انہیں با عزت باہر چھوڑ کر آئیں بعد ازاں 10 منٹ کے لیے اجلاس ہی ملتوی کر دیا گیا، اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو عطا تارڑ ایوان سے باہر چلے گئے اور کہا کہ وہ احتجاجا واک آوٹ کر رہے ہیں۔
    عطا تارڑ کا ایشو ختم ہوا تو اپوزیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو اسمبلی طلب کرنے مطالبہ کر دیا، اپوزیشن کا کہنا تھا کہ پولیس کی گرفتاریوں اور مقدمات پر بات کرنی ہے لیکن آئی جی اور چیف سیکرٹری موجود نہیں، جس سپیکر نے رولنگ دی کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری کو اسمبلی بلایا جائے، حکومت کے یقین دہانی نہ کرنے پر سپیکر نہ اجلاس آج دوپہر ایک بجے تک ملتوی کر دیا۔
    خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں بجٹ سرداراویس لغاری پیش کریں گے، صوبائی کابینہ نےمالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ ضمنی بجٹ مالی سال 2021۔22 کی بھی منظوری دی گئی۔
    پنجاب کے بجٹ میں زراعت اور تعلیم پر خصوصی رقم مختص کی گئی ہے، سڑکوں اور شاہراہوں پر80 ارب روپے سے زائد رقم مختص کی گئی، آب پاشی پر27ارب روپے سے زائد جبکہ سپیشل پروگرامز اور پبلک پارٹزشپ پر 154 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، اربن ڈوپلمنٹ پر 21 ارب روپے سے زائد رقم مختص کی جارہی ہے۔
    صوبائی حکومت نے ڈیجیٹل پنجاب نیٹ ورک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس منصوبے کے لئے 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں، وزیراعلی ترجیحی پروگرام کے لیے 4 ارب روپے اور سافٹ اینڈ گرین گراؤنڈ کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں، لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے 1.5 ارب روپے مختص کئے جارہے ہیں۔
    اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
    صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی، جس کے مطابق صوبے میں وفاق کی طرز پر تمام ایڈہاک ریلیف، تنخواہوں میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب حکومت 15 فی صد اضافی تنخواہ کے ساتھ 15 فی صد ڈسپیرٹی الاؤنس بھی دے گی، جو صرف مخصوص سرکاری محکموں کے ملازمین ہی کو ملے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      تازہ ترین

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.