تازہ تر ین

کوئٹہ: کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 4 ملازمین تاحال بازیاب نہ ہو سکے

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے چار ملازمین کے اغوا کے معاملے پر پولیس اب تک ملازمین کو بازیاب نہیں کر سکی۔
پولیس حکام کے مطابق اغوا ہونے والوں میں دو انجینئربھی شامل ہیں جن میں سے دو کاتعلق چکوال ایک کا صوابی اور ایک مظفر آباد سے ہے۔
پولیس نے ملازمین کے اغوا کا مقدمہ ہنہ اوڑک تھانے میں درج کرلیا ہے تاہم ابھی تک ملازمین کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain