Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان فیصل آباد چیمبر سے خطاب کررہے ہیں۔
    • وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان فیصل آباد چیمبر سے خطاب کررہے ہیں۔
    • کسی سیاسی جماعت کو قومی اداروں کی تضحیک نہیں کرنی چاہئے:راجہ پرویز اشرف
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • حوثیوں کے بڑھتے حملے’ امریکی سٹاف کو سعودیہ چھوڑنے کا حکم
    • چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق عوامی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے نیب لاہور کی ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد ڈی جی نیب مرزا فاران بیگ کھلی کچری میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں
    • پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر کریک ڈائون جاری
    • برطانوی شاہ چارلیس کا دورہ کیریبین
    • مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیانات حیران کن ہیں: بیرسٹر دانیال چوہدری
    • چوری ڈکیٹہی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • ڈی جی نیب لاہور کی کھلی کچہری عوامی شکایات کا فوری ازالے کے احکامات
    • خان اور بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ
    • افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابل تشویش پاکستان کی حمایت کرتے ہیں مارکو روبیو
    • مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے بھارتی صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی
    • پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے خواجہ آصف
    • فخر سعد عرفات کی جارحانہ بیٹنگ سہ ماہی سیریز پاکستان کے نام فخر زمان مین آف دی میچ عرفات مین آف دی سیریز
    • ملکی مسائل کا حل مذاکرات ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے: مولانا فضل الرحمن
    • لاہور:پاکستانی ٹیم کاسہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے بعد وتنگ ٹرا فی کے ہمراہ گروپ فو ٹو۔
    • امریکہ کی یوکرین کو 500پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری
    • بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی: ترک وزیر خارجہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ون ڈے رینکنگ:امام الحق نے ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی

    By Khabrain Newsجون 15, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک) ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بلے بازوں کی حکمرانی برقرار ہے۔کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم اور امام الحق کی جوڑی نے عالمی رینکنگ کی پہلی دو پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ فاسٹ باولر شاہین آفریدی ایک بار پھر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔
    ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار کارکردگی کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی او ڈی آئی رینکنگ بہتر سے بہتر ہونے لگی۔ آئی سی سی او ڈی آئی رینکنگ میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہیں۔
    قومی بیٹر امام الحق نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی۔امام الحق ویسٹ انڈیز کیخلاف تین میچوں میں ایک سو ننانوے رنز بنا کر پلئیر آف دی سیریز قرار پائے تھے۔ آئی سی سی رینکنگ میں امام الحق آٹھ سو پندرہ ریٹنگ پواِنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
    آئی سی سی او ڈی آئی باولرز رینکنگ میں شاہین آفریدی نے دو درجہ ترقی حاصل کی ہے۔ شاہین آفریدی او ڈی آئی باولرز رینکنگ میں چھٹے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں ۔شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف نپی تلی باولنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے بلے بازوں کو ٹف ٹائم دیا تھا۔
    آئی سی سی او ڈی آئی پلئیرز رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کی نوویں پوزیشن اور ڈیوڈ وارنر ایک درجہ تنزلی کے بعد دسواں نمبر آگئے ہیں۔ جبکہ ٹیسٹ فارمیٹ میں جوئے روٹ دنیا کے نمبر ون بلے بن گئے ہیں

    Khabrain News

      Keep Reading

      فخر سعد عرفات کی جارحانہ بیٹنگ سہ ماہی سیریز پاکستان کے نام فخر زمان مین آف دی میچ عرفات مین آف دی سیریز

      لاہور:پاکستانی ٹیم کاسہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے بعد وتنگ ٹرا فی کے ہمراہ گروپ فو ٹو۔

      سہ ملکی سیریز فائنل:سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 326 رنز کا ہدف دے دیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.