Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • وزارتِ مکانات و تعمیرات نے قومی ہاسنگ پالیسی 2025 کا اجرا کر دیا
    • تین مسلح ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر20ہزارنقدی، موبائل چھین لیا
    • ANFکا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون،11ملزمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیمپئنز ٹرافی کے 5 سال مکمل ہونے پر سرفراز کی دلچسپ یادوں کی ویڈیو جاری

    By Khabrain Newsجون 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے 5 سال مکمل ہونے پر سرفراز کی دلچسپ یادوں کی ویڈیو جاری
    چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارت کے خلاف فائنل میں تاریخی فتح کو آج پانچ برس مکمل ہوگئے۔
    اسی حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان سرفراز احمد کی ویڈیو جاری کی ہے۔
    ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں سرفراز احمد نے کہا کہ آج پاکستان ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتے پانچ سال ہوگئے، اس حوالے سے یادیں بہت زیادہ ہیں۔
    سابق کپتان نے کہا کہ اس جیت کے حصول کے لیے تمام کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،چیمپئنز ٹرافی میں ہمارے سفر کا آغاز بھارت کے خلاف میچ سے ہوا۔انہوں نے کہا کہ اس میچ کے بعد ہم سب مل کر بیٹھے، اچھی بات چیت ہوئی اور سینئرز نے بہت کچھ شیئر کیا،کمبی نیشن اور ہمارے رویے پر بات ہوئی کہ ہم یہاں سے آگے کیسے جیت سکتے ہیں۔
    سرفراز احمد نے بتایا کہ ہم نے یہی فیصلہ کیا کہ اگر جیتنا ہے تو اچھے مائنڈ سیٹ اور کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترنا ہے، بطورکپتان آخری بات میں نے یہی کہی تھی کہ اب وائٹ کوٹ میں پاکستان جانا ہے۔
    ‘فخر زمان نے خواب میں دیکھا کہ وہ آؤٹ ہو گیا اور نوبال ہوگئی’
    میچ کا تذکرہ کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پہلے میچ کے مقابلے میں فائنل میں، میں بہت زیادہ پر اعتماد تھا، ہمارا مومنٹم اچھا بنا ہوا تھا، فخر زمان نے شاندار اننگز کھیلی،جب آپ اچھا سوچتے ہو تو اچھا ہوتا ہے۔
    سابق کپتان کے مطابق فخر زمان نے خواب میں دیکھا کہ وہ آؤٹ ہو گیا اور نوبال ہوگئی، اگلے روز ایسے ہی ہوا اور فخر زمان نوبال پر آؤٹ ہوئے اور پھر انہوں نے سینچری بنائی۔
    اظہر علی نے سب سے پہلے مومنٹم دیا: سابق کپتان
    انہوں نے کہا کہ اظہر علی نے سب سے پہلے مومنٹم دیا پھر فخر زمان اور دوسرے کھلاڑی اسے آگے لے کر چلے، سب بیٹرز نے اپنا اپنا حصہ ڈالا ، محمد عامر نے اچھا آغاز دیا، میں سمجھتا ہوں جو اسپیل محمد عامر نے کیا ویسا بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔
    سابق کپتان نے مزید کہا کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہمارے لیے ایک یادگار لمحہ ہے، مکی آرتھر بہت اچھا ٹیم کو لے کر چلے، پہلے میچ کے بعد سے ہر کسی نے ایک دوسرے کو بیک کیا۔
    واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 180 رنز سے یادگار شکست کا مزہ چکھایا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

      تازہ ترین

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.