تازہ تر ین

کرس گیل کی برطانوی وزیراعظم، سکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات، تصاویر کی دھوم

لندن: (ویب ڈیسک) کرکٹ کی دنیا کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کی برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کی کابینہ سمیت سکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات اور تصاویر کی دھوم مچ گئی۔
ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں سپر اسٹار کرکٹر کرس گیل کی انٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، کیربینز جارح مزاج بلے باز نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات کی اور اپنے دستخط شدہ بلے پیش کیے۔
اسی زبردست وِزٹ کے دوران کرس گیل برطانوی کابینہ اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت اپنے مداحوں سے بھی ملے، تصاویر کا خوب دور چلا جس نے میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain