Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی ایم ایف نے مزید ٹیکسز لگانے کا کہا ہے: شوکت ترین

    By Khabrain Newsجون 23, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ ایک اور بجٹ آرہا ہے، آئی ایم ایف نے مزید ٹیکسز لگانے کا کہا ہے۔
    سینیٹ اجلاس کے دوران سابق نے کہا ہے کہ پہلے آئی ایم ایف کا خانہ پُری بجٹ آیا، اب پتہ چلا ہے عالمی مالیاتی ادارے نے ان سے مزید ٹیکسز لگانے کی کہا ہے اور ایک اور بجٹ آرہا ہے، اب تک جو باتیں ہوئی ہیں وہ تو خانہ پُری بجٹ پر ہوئی ہیں، اگر بحث ختم کر دی جائے تو 28 اور29 کو جو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا وہ کیا ہوگا؟
    شوکت ترین نے مزید کہا کہ کچھ روز قبل اقتصادی سروے پیش کیا گیا، اسی حکومت نے چند ہفتے قبل سائن کیا تھا، اکنامک سروے میں ہر چیز ریکارڈ ہوئی ہے لیکن یہاں رنگین تقاریر ہو رہی ہیں، ہر شعبے میں ریکارڈ ترقی کہاں سے بینک کرپٹ کی باتیں ہو رہی ہیں، آپ اپنی نالائقی ہم پر ڈال رہے ہیں۔
    سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ڈیفٹ سروسنگ کاسٹ کیا ہے، آئی ایم ایف انسٹرکشن کیا ہوگی؟ کیا ڈسکاؤنٹ ریٹ اسکے ساتھ جائے گا؟ 200 ارب روپے کی جی آئی ڈی سی کہاں سے پوری کی جائیں گی؟ پی ڈی ایل 750 ارب اس کا مطلب ہے ہر ماہ 35 روپے کا اضافہ ہوگا۔
    ان کا کہنا تھا کہ 14 ٹریلین سے25 ٹریلین پر ن لیگ دور میں قرض گیا وہ 79 فیصد تھا، ہمارے دورے میں 44 ٹریلین کی باتیں کر رہے ہیں یہ 77 فیصد بنتا ہے، پنجاب کا 125 ارب روپے کا سرپلس بجٹ ہے، جس میں سبسڈیز میں 490 بلین کا گیپ ہے، صوبائی خسارہ 7 سو ارب روپے کا گیپ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.