تازہ تر ین

چین نے دوستی کا حق ادا کردیا، 2.3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک کی مشکل معاشی صورتحال کے دوران چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دے دیئے۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ چینی کنسورشیم کا تقریباً 2.3 ارب ڈالر کا قرض اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیا گیا ہے۔
اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے مزید بتایا کہ اس رقم سے ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain