تازہ تر ین

چین نے زمین کے حالات کا مشاہدہ کرنے کیلئے ایک اور سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے زمین کے حالات و واقعات کا مشاہدہ کرنے کیلئے ایک اور سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج دیا۔
گاؤفن نامی سیٹلائٹ کو جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹرسے خلاء میں روانہ کیا گیا جو اپنے مدار میں کامیابی سے داخل ہو گیا۔ سیٹلائٹ کو زمین کے سروے، شہری منصوبہ بندی، سڑکوں کے نیٹ ورک کے ڈیزائن کیلئے استعمال کیا جائےگا۔
زرعی مقاصد کیلئے فصل کی پیداوار کا تخمینہ اور قدرتی آفات سے نجات سمیت مختلف شعبوں کیلئے بھی سیٹلائٹ معلومات فراہم کرے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain