اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزیراعظم سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 8 سے 12 جولائی (بروز جمعہ تا منگل) ہوں گی۔