تازہ تر ین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کو لاپتہ افراد کو پیش کرنے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقے ستوکتلہ سے 13 ماہ کی بچی کو گھر کے باہر سے اغوا کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید دوپٹہ اوڑھے ایک نامعلوم خاتون 13 ماہ کی بچی جنت کو گھر کی دہلیز سے اٹھا کر لے جارہی ہے۔
بچی کے والد محمد نسیم نے بتایا کہ وہ صبح 7 بجے کے قریب گھر میں موجود تھا اور 13 ماہ کی چھوٹی بیٹی جنت گھر سے باہر نکلی، تاہم تھوڑی دیر بعد نظر نہ آنے پر تشویش ہوئی اور بچی کی تلاش شروع کرنے کے ساتھ پولیس کو اطلاع دی گئی۔
اغوا کا مقدمہ تھانہ ستوکتلہ میں درج کرکے بچی کی بازیابی اور ملزمہ خاتون کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain