Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلگت، غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کرنے کا فیصلہ
    • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ مشروبات و انرجی ڈرنکس پر پابندی عائد
    • لاہور’ کتے کے کاٹنے سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
    • حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
    • میٹرک دوسرے سالانہ امتحان ‘ نقل کرتے 5 امیدواروں کیخلاف کارروائی
    • جیلوںمیں کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے کیلئے مراسلہ جاری
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • برائلر گوشت 14 روپے مہنگا’ 562 روپے کلو ہوگیا
    • کراچی میں چکی کا آٹا200 روپے کلو فروخت ہونے لگا
    • ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں، 40سے زائد بھٹے مسمار
    • پنجاب یونیورسٹی’ شعبہ آرکیالوجی کے زیراہتمام 5 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد
    • پاکستان توانائی تحفظ کیلئے مقامی پیداوار، اسٹریٹجک ذخائر اور توانائی کے ذرائع بڑھا رہا ہے: وزیر پٹرولیم
    • کراچی میں دفعہ 144 نافذ، اجتماع، جلسے اور احتجاج پر پابندی عائد
    • کے پی میں سیاسی بحرعان کے اچرات پی ایس ایکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی
    • میری لینڈ میں ڈیموکریٹس کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
    • مان لو وہ جیت چکا پہلے اکیلا اندر تھا اب سب اندر عابد شیر علی کا ٹویٹ
    • قتل کیس میں عمرقید کے 3 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا
    • قتل کیس کے گواہ پیش نہ کرنے کیخلاف درخواست پر آئی جی پنجاب آج طلب
    • ایرانی بلوچستان میں مسلح حملوں میں تیزی، چاہ بہار میں 3 افرادگرفتار
    • ”گورنر راج لگا تو لوگ ترکی کو بھول جائینگے”چلو پھر اگلوں نے دو دفعہ لگا دی’ فیاض الحسن چوہان کا طنز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتراضلاع میں مطلع ابر آلود، موسم خوشگوار

    By Khabrain Newsجولائی 7, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود ہونے کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا، آج مزید بارش کا بھی امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران پنجگور 22، تربت 16، بارکھان 12، اورماڑہ 7، قلات، پسنی اور لسبیلہ 4، کوئٹہ 5، ژوب 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔ آج کوئٹہ میں زیادہ سے زیارہ درجہ حرارت 31 سے 33، قلات میں27 سے 29، گوادر میں 33 سے 35، جیونی میں 32 سے 34، نوکنڈی اور سبی میں41 سے 43 اور تربت میں 38 سے 40 سینٹی گریڈ ریکارڈ رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ کے بیشتراضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خضدار، قلات ، لسبیلہ، پنجگور، آواران ، تربت، خاران، ژوب ، بارکھان ، کوہلو، نصیر آباد، اورماڑہ، کیچ اورگوادر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.