کراچی(خبریں ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا (KP) میں حالیہ سیاسی بحران اور وفاقی حکومت کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) شدید
مندی کا شکار ہو گئی ہے، جہاں سیشن کے دوران انڈیکس 1,900 سے زائد پوائنٹس گر گیا اور مارکیٹ تقریب1,96 پوائنٹس (1.19 فیصد) کی بڑی کمی کے ساتھ 165,124 پر بند ہوئی ہے۔
