Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملک کے مختلف حصوں میں بادل برس پڑے’ کشمیر میں ژالہ باری موسلا دھار بارش کا امکان
    • ٹی 20 رینکنگ معاذ ٹاپ 50 میں شامل سلامن کی بھی بڑی چھلانگ
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب یونیورسٹی’ شعبہ آرکیالوجی کے زیراہتمام 5 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیراہتمام یونیورسٹی آف کیمبرج
    کے اشتراک سے جی آئی ایس اور ثقافتی ورثے کی دستاویز بندی کے حوالے سے پانچ روزہ تربیتی پروگرام جنوبی ایشیا میں آثارِ قدیمہ کے ورثے کی نقشہ سازیکی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد علی، ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیز پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین، سٹوڈنٹ ایڈوائزر شعبہ آرکیالوجی ڈاکٹر سمعیہ طاہر،اسسٹنٹ پروفیسرزڈاکٹرنفیس احمد،ڈاکٹر محمد عظیم اور طلبہ نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے شعبہ آرکیالوجی کی کاوشوں کو سراہا اور طلبہ کو تربیت کا بہترین موقع فراہم کرنے پر یونیورسٹی آف کیمبرج کے ماہرین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تربیت ثقافتی ورثے کی دستاویز بندی، تحفظ اور نوجوان ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی پیشہ ورانہ ترقی کے لیے نہایت اہم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محدود وسائل کے باوجود پنجاب یونیورسٹی، اس کے اساتذہ اور طلبہ تعلیمی و تحقیقی میدان میں قابلِ قدر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، جو لائقِ تحسین ہے۔تقریب کی نظامت ڈاکٹرسمعیہ طاہر نے کی، جبکہ تربیتی پروگرام میں ایم اے ایچ ایس اے کی ٹریننگ مینیجر آزادہ وفاداری اور یونیورسٹی آف کیمبرج سے عفیفہ بطور ماہرین خدمات انجام دے رہی ہیں۔تربیتی پروگرام میں آثارِ قدیمہ کے شعبے میں کیو جی آئی ایس کے استعمال، ریموٹ سینسنگ اور جیو ریفرنسنگ، اوپن ڈیٹا کٹ کے ذریعے سروے کا طریقہ کار، ایک انچ پیمانے کے تاریخی نقشوں کے مطالعے، تاریخی نقشوں میں موجود خصوصیات کی شناخت اور آثارِ قدیمہ کے ورثے کی فوٹوگرافی سمیت مختلف موضوعات کا احاطہ کیا جا ئے گا۔ یہ تربیتی پروگرام 16 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملک کے مختلف حصوں میں بادل برس پڑے’ کشمیر میں ژالہ باری موسلا دھار بارش کا امکان

      ٹی 20 رینکنگ معاذ ٹاپ 50 میں شامل سلامن کی بھی بڑی چھلانگ

      PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.