Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سرکاری ہسپتالوں میں جعلی نوکریاں کرانے والا نوسرباز گینگ سرگرم ہو گیا
    • لیٹر جاری’ بنانے والے کیخلاف قانونی کارروائی کر رہے ہیں: پروفیسر جودت سلیم
    • ٹک ٹاک کا جنون 2جانیں نگل گیا، فائرنگ سے بھابی اور سگی بہن جاں بحق
    • گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہبہم آہنگی سردار محمد یوسف کی ملاقات
    • پاک بحریہ میں سویلین اپرنٹس کی 57 آسامیوں کا اعلان
    • گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    • انمول پنکی کی سی ٹی ڈی کے مقدمے میںبھی بریت کی درخواست دائر
    • بیرسٹر گوہر کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان قیادت کون کری گا سوالات اٹھنے لگ گئے
    • ترکیہ میں کوچ اور ٹرک کا تصادم،11افرادجاںبحق
    • بھاری ٹیکس اورغیریقینی معاشی صورتحال،40 فیصد سے زائدپاور لومزغیرفعال
    • گلگت، غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کرنے کا فیصلہ
    • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ مشروبات و انرجی ڈرنکس پر پابندی عائد
    • لاہور’ کتے کے کاٹنے سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
    • حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
    • میٹرک دوسرے سالانہ امتحان ‘ نقل کرتے 5 امیدواروں کیخلاف کارروائی
    • جیلوںمیں کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے کیلئے مراسلہ جاری
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • برائلر گوشت 14 روپے مہنگا’ 562 روپے کلو ہوگیا
    • کراچی میں چکی کا آٹا200 روپے کلو فروخت ہونے لگا
    • ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں، 40سے زائد بھٹے مسمار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جیلوںمیں کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے کیلئے مراسلہ جاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں سالک جلال نے صوبے کی جیلوں میں کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی روک تھام کیلئے سخت احتسابی اقدامات کا مراسلہ جاری کر دیا۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق جیل افسران اور اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تعلقات استوار کرنے، کاروباری ڈیل کرنے اور تحائف لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی ثابت ہونے پر فوجداری مقدمے کے ساتھ محکمانہ کارروائی بھی ہوگی، جبکہ متعلقہ نگران افسر کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ مراسلے میں تمام ریجنل ڈپٹی انسپکٹر جنرلز اور سپرنٹنڈنٹس جیلز کو کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جیلوں میں رشوت اور مالی بے ضابطگیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دیتے ہوئے ریجنل ڈی آئی جیز کو جیلوں، سرکاری اسٹورز، راشن گوداموں اور کیش بکس کے اچانک معائنے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل ہر چھ ماہ بعد سرکاری اسٹورز کی فزیکل ویری فکیشن کا پابند ہوگا۔ مراسلے کے مطابق قیدیوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے کی مقدار اور معیار میں کسی قسم کی کمی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل روزانہ راشن کی وصولی، وزن اور تقسیم کی جانچ کرے گا، جبکہ کچن اور وارڈز کے اچانک معائنے بھی لازمی ہوں گے۔ جیلوں میں بدعنوانی کے امکانات کم کرنے کیلئے حساس ڈیوٹیوں پر تعینات عملے کو ہر ماہ تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کوئی اہلکار ایک ہی حساس ڈیوٹی پر ایک ماہ سے زیادہ تعینات نہیں رہے گا۔ آئی جی جیل خانہ جات نے اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق شکایات پر فوری کارروائی اور ان کا باقاعدہ ریکارڈ رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ شکایات پر کارروائی میں تاخیر کرنے والے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی، جبکہ جیل ریکارڈ میں کرپٹ اہلکاروں کو تحفظ دینے والے افسران بھی جواب دہ ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سرکاری ہسپتالوں میں جعلی نوکریاں کرانے والا نوسرباز گینگ سرگرم ہو گیا

      لیٹر جاری’ بنانے والے کیخلاف قانونی کارروائی کر رہے ہیں: پروفیسر جودت سلیم

      ٹک ٹاک کا جنون 2جانیں نگل گیا، فائرنگ سے بھابی اور سگی بہن جاں بحق

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.