کالا شاہ کاکو (این این آئی) مریدکے کے علاقے ننگل کسووال میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے
کے معمولی تنازع پر دو بھائیوں کے درمیان تلخ کلامی خونریز تصادم کی شکل اختیار کر گئی جس کے نتیجے میں فائرنگ سے ملزم کی بھابی اور سگی بہن جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ننگل کسووال میں بہن اور بھابی کے ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پر مبینہ طور پر دو بھائیوں عدنان اور لقمان کے درمیان شدید تکرار ہوئی’ طیش میں آکر بڑے بھائی عدنان نے چھوٹے بھائی لقمان پر سیدھی فائرنگ کر دی اس دوران لقمان کی22 سالہ بیوی مریم اپنے شوہر کو بچانے کے لیے آگے بڑھی تو گولی کا نشانہ بن گئی جبکہ مریم کے پیچھے کھڑی 20 سالہ بہن زینب بھی اسی گولی کی زد میں آگئی۔ پولیس کے مطابق گولی مقتولہ مریم کے سر کو چیرتی ہوئی زینب کے سینے میں جالگی۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملزم عدنان کی بھابی مریم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ شدید زخمی بہن زینب کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئی۔
بریکنگ نیوز
- چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
- گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
- بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
- حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
- نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
- سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
- میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
- ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
- تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
- گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
- لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
- انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
- جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
- جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
- حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
- گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
