Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور (جنرل رپورٹر)اس حوالے سے خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر جودت سلیم کا کہنا تھا کہ یہ لیٹر جعلی ہے اور اس کو بنانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کر رہے ہیں ۔